پاکستان سپر لیگ کے منافع میں ریکارڈ 71فیصد اضافہ

لاہور (صباح نیوز)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) رمیز راجا نے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کی کامیابی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ لیگ کے منافع تاریخ میں سب سے زیادہ 71فیصد اضافہ ہوا ہے۔پاکستان سپر لیگ(پی ایس مزید پڑھیں