پاکستان دلچسپ مقابلے کے بعد دوسرے ٹیسٹ میں ایک اننگز و آٹھ رنز سے کامیاب، سیریز کلین سوئپ

ڈھاکہ (صباح نیوز)پاکستان نے ساجد خان کی تباہ کن باولنگ کی بدولت دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد  بنگادیش کو ایک اننگز اور آٹھ رنز سے شکست دے کر  ٹیسٹ سیریز میں بھی کلین سوئپ کرلیا۔ مزید پڑھیں