پاکستان بیت المال کے منصوبہ کے تحت کراچی کے مستحق خاندانوں میں پہلی ماہانہ امدادی رقم کا اجرا

کراچی(صباح نیوز)یتیم بچیوں کی کفالت اور تعلیم و تربیت کے لئے شروع کئے جانے والے پاکستان بیت المال کے منصوبہ آرفنز اینڈ وڈوز سپورٹ پروگرام کے تحت کراچی کے مستحق خاندانوں میں پہلی ماہانہ امدادی رقم کا اجرا کردیا گیا۔ مزید پڑھیں