پاکستان اور اوکلوہامہ میں بہترنیٹ ورکنگ سے تجارت کو کئی گنا تک بڑھایا جا سکتا ہے،مسعود خان

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکی ریاست اوکلوہامہ میں موجودہ 70ملین ڈالر کی دو طرفہ تجارت موجود استعداد سے انتہائی کم ہے اور اسے نجی شعبے کے درمیان بہتر نیٹ ورکنگ اور مزید پڑھیں