ٹیریان عمران خان کی قانونی بیٹی، نہ ہی ان کے زیر کفالت ثابت ہوئی، تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیریان وائٹ کیس  ناقابل سماعت قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، فیصلے کے مطابق درخواست گزار ثابت کرنے میں ناکام رہا کہ ٹریان جیڈ وائٹ بانی پی ٹی آئی کی حقیقی مزید پڑھیں