وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بینکنگ کمپنیات (ترمیمی) بل 2024 سمیت دو بل ایوان بالا سے واپس لے لئے

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے بینکنگ کمپنیات(ترمیمی) بل 2024 سمیت دو بل ایوان بالا سے واپس لے لئے۔ ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے تحریک پیش کی کہ بینکنگ کمپنیات مزید پڑھیں