وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور تاجبی خیل کے قبرستان میں سپرد خاک

پشاور(صباح نیوز) اسلام آباد میں گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کو آبائی علاقے تاجبی خیل کے قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ مفتی عبدالشکور کی نمازِ جنازہ اور مزید پڑھیں