وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماوں نے لوئر کرم کی تحصیل بگن میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں