وفاقی وزارت خزانہ نے تنخواہوں اورپنشن کی ادایئگی روکنے سے متعلق افواہوں کوغلط اوربے بنیادقرارد دے دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزارت خزانہ نے تنخواہوں اورپنشن کی ادایئگی روکنے سے متعلق افواہوں کوغلط اوربے بنیادقرارد دے دیاجبکہ وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ جھوٹی خبریں دینے اورانہیں پھیلانے سے قوم کے اقتصادی مفادات کونقصان پہنچ رہاہے۔ وزیرخزانہ مزید پڑھیں