وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت

ایبٹ آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ایبٹ آباد میں شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کی رہائش  پر  گئے اور شہید کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی  کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر امور مزید پڑھیں