وزیراعظم کا وکی پیڈیا فوری بحال کرنے کا حکم، 5 رکنی کمیٹی بھی بنادی

 اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی اے کی جانب سے معروف ویب سائٹ وکی پیڈیا کی معطلی کا نوٹس لے ہوئے اسی فوری طور پر بحال کرنے کی ہدایت کردی، ساتھ ہی معاملے پر 5 رکنی کمیٹی بھی مزید پڑھیں