وزیراعظم کا سابق مئیر راولپنڈی سردار نسیم سے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق مئیر راولپنڈی سردار نسیم سے والدہ کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے تمام اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم آفس کے مزید پڑھیں