وزیراعظم کاگرین لائن ایکسپریس ٹرین سروس کا افتتاح

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے مارگلہ ریلوے اسٹیشن اسلام آباد پر گرین لائن ایکسپریس ٹرین سروس کا افتتاح کردیا ہے۔وزیرریلوے سعد رفیق بھی وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ایکسپریس ٹرین میں سہولیات کا مزید پڑھیں