وزیراعظم شہباز شریف سے تاجکستان کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کے چیئرمین کی ملاقات

دوشنبہ (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے تاجکستان کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کے چیئرمین نے ملاقات کی ہے ،تاجکستان کی مجلس اولیٰ (تاجک پارلیمنٹ)کی مجلسی نموینداگون(ایوان زیریں)کے چیئرمین محمد طائر زاکر زادہ نے دوشنبہ میں وزیراعظم محمد شہباز شریف مزید پڑھیں