وزیراعظم شہباز شریف اور آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین  اور سابق صدر آصف علی زرداری سے پنجاب حکومت کی تبدیلی سے متعلق آپشنز پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے شریک چیئرمین پیپلز مزید پڑھیں