نیتن یاہو ہمارے بچوں کو دفن کر رہا ہے، تل ابیب اسرائیلی مظاہرین کے نعروں سے گونج اٹھا

مقبوضہ بیت المقدس (صباح نیوز)اسرائیلی آباد کاروں اور اسیروں کے اہل خانہ کی جانب سے تل ابیب میں قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے مطالبے کے لیے احتجاج میں شدت آگئی ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق مظاہرین اور غزہ مزید پڑھیں