نگراں وفاقی وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے فرانس کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)نگراں وفاقی وزیرخزانہ، محصولات واقتصادی امورڈاکٹرشمشاداخترسے پاکستان میں فرانس کے سفیرنکولس گالے نے ملاقات کی۔وزارت خزانہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اورفرانس کے درمیان اقتصادی تعلقات کاجائزہ لیاگیا، فریقین نے مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے مزید پڑھیں