نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹرشمشاداختراور پاکستان میں سعودی عرب کے سفیرنواف بن سعید المالکی کے درمیان ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور سعودی عرب نیعلاقائی استحکام اور خوشحالی کیلئے باہمی اقتصادی شراکت داری کی خواہش کااعادہ کیا ہے۔یہ بات نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹرشمشاداختراور پاکستان میں سعودی عرب کے سفیرنواف بن سعید المالکی کے درمیان ملاقات کے بعد جاری مزید پڑھیں