کوئٹہ (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بارڈرٹریڈ ،ایران ،افغانستان سے تجارت پٹرولیم مصنوعات ودیگر قانونی خوردنی اشیاء بند کرنے سے پہلے تاجربرادری کو متبادل روزگار یاکاروبار کاموقع دے دیتے مزید پڑھیں