مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے سخت نظام رائج کرنے کی ضرورت ہے: شجاعت حسین

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی کئی وجوہات ہیں، ایک اہم وجہ ذخیرہ اندوزی اور قیمتوں کا خود ساختہ اضافہ ہے، مارکیٹ پر مکمل چیک اینڈ بیلنس ہونا چاہیے۔ مزید پڑھیں