‘مہذب دنیا’ کے حمام میں سب ہی ۔۔۔۔۔۔…مسعود ابدالی

صدر بائیڈن نے اپنے صاحبزادے ہنٹر بائیڈن کو منشیات اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے الزام سے ‘صدارتی معافی’ دیدی۔ تاہم نئے آنے والے صدر ڈانلڈ ٹرمپ بھی اقربا پروری میں بائیڈن سے کچھ کم نہیں۔ چار سال پہلے انتخابات ہارنے مزید پڑھیں