واہ کینٹ(صباح نیوز)جماعت اسلامی آزادکشمیرکے سابق امیر وسابق چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی آزاد کشمیر عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں نریندرمودی مسلم تشخص ختم کرکے ہندووزیر اعلیٰ لانے کی سازش کررہاہے،سو اکروڑ کشمیریوں کو یرغمال بنا کر حلقہ بندیوںمیں مزید پڑھیں