مودی کے دورے سے قبل پانچ کشمیری نوجوان گرفتار

 سری نگر(کے پی آئی) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ جموں  سے قبل ضلع کٹھوعہ سے پانچ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیاہے۔بھارتی پولیس نے خفیہ ایجنسیوں کے ہمراہ ضلع کٹھوعہ کے علاقے مرہین میں ایک گھر پر مزید پڑھیں