منعم ظفر کی اپیل پر کراچی شہر بھر میں نماز استسقاء کی ادائیگی باران رحمت کی دعائیں

کراچی(صبا ح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی اپیل پر شدید حبس و گرمی سے نجات اور بارشوں کے لیے جمعہ کو شہر بھر میں سیکڑوں مساجد اور مساجد سے متصل گراؤنڈز میں بعد نماز جمعہ نماز استسقاء ادا مزید پڑھیں