امن،ترقی اور خوشحالی ہمارا ایجنڈا ہے، خیبر پختونخوا میں آئندہ حکومت پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کی ہوگی، پرویز خٹک، محمود خان

سوات ( صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویز خٹک اور وائس چیئرمین محمود خان نے کہا ہے کہ امن،ترقی اور خوشحالی ہمارا ایجنڈا ہے، خیبر پختونخوا میں آئندہ حکومت پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کی ہوگی، ملک کو لوٹنے مزید پڑھیں