مملکت ِ خداداد پاکستان کے تحفظ میں جان نثار کرنا عظیم شہادت ہے۔ شجاع الدین شیخ

لاہور(صباح نیوز) تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے کہا ہے کہ مملکت ِ خداداد پاکستان کے تحفظ میں جان نثار کرنا عظیم شہادت ہے۔ یہ بیان انہوں نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کے حملے سے مزید پڑھیں