ممبران کو پارلیمنٹ آنے سے روکنا آئین کی مخالفت ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اگر اپنے ممبران پہ یقین ہے تو پارلیمنٹ میں آنے پہ پاپندی کیوں لگا رہے ہیں۔ممبران کو پارلیمنٹ آنے سے روکنا آئین کی مخالفت مزید پڑھیں