ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کی مستونگ اور ہنگومیں خودکش حملوں کی شدید مذمت انسانیت دشمنوں کے خلاف سب کو متحد ہونا ہوگا ،مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) صدرملی یکجہتی کونسل بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی،جنرل سیکرٹری سیدمومن شاہ جیلانی،سینیئرنائب صدرعلامہ سیدہاشم موسوی،نائب صدورڈاکٹرعطا الرحمان،مولاناانوارلحق حقانی،مولاناہدایت الرحمان بلوچ،علامہ اکبرحسین زاہدی،رانامحمداشفاق،سیدعتیق الرحمان،مولانا عبدالکبیرشاکر،علامہ مقصودعلی ڈومکی،  سیدمومن شاہ ،علامہ حبیب اللہ چشتی قادری ،نجیب الرحمان ساسولی نے  مستونگ اور ہنگومیں مزید پڑھیں