ملیریا کے تدارک کے لیے موثر حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے ،یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ ملیریا سے آگاہی اور اس کے تدارک کے لئے موثر حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے ، ملیریا پوری دنیا میں کمیونٹیز کیلئے خطرہ بن رہا ہے،خاص طور پر مزید پڑھیں