ملک کے چند بڑوں کی جائیدادیں نیلام کر دی جائیں تو ملک کا سار ا قرضہ اترجائے گا، راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ ن لیگ ، پی ٹی آئی ، پی پی پی اور فوجی حکومتیں سالہاسال تخت اسلام آباد پر قابض رہیں مگر ملک اور عوام کے لیے کچھ نہیں کیا مزید پڑھیں