ملک کے نظریہ ، جغرافیہ سے غداری کرنے والوں کوبھگانے کا وقت آگیا، سراج الحق

اسلام آباد (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے غیر جانبدار آزاد و خودمختار الیکشن کمیشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شفاف انتخابات سے ہی ملک کا مستقبل روشن ہوسکتا ہے۔ اوورسیز پاکستانیز یہ مطالبہ کررہے ہیں مزید پڑھیں