ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہی ہماری اولین ترجیح ہے۔ راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہی ہماری اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کے ریلیف کی بات کی ہے۔ مزید پڑھیں