ملک کی اقتصادی ترقی کیلئے توانائی کے شعبہ میں اصلاحات ناگزیر ہیں، سینیٹر محمد اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک کی اقتصادی ترقی کیلئے توانائی کے شعبہ میں اصلاحات ناگزیر ہیں، متعلقہ حکام توانائی کے شعبہ کو درپیش تمام مسائل کے حل کیلئے قابل عمل تجاویز لائیں۔ مزید پڑھیں