ملک میں غربت میں کمی آئی ہے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ  ورلڈ بینک کے مطابق تمام 4 اشاریوں سے ثابت ہورہا ہے کہ پاکستان میں غربت میں کمی آئی ہے، مہنگائی کی وجہ سے تنخواہ دار طبقے کی مشکلات کا احساس مزید پڑھیں