ملکی معیشت کو درست سمت ڈال دیا، آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ خود ملتوی کرائی:وزیرخزانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی سمت کو درست کر دیا۔ آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ ہم نیخود ملتوی کرائی ہے۔ عالمی ادارے نے ہمارے کہنے پر 2 فروری تک توسیع کی، 26جنوری مزید پڑھیں