ملکی سیاسی صورتحال،وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور ایاز صادق کا دورہ امریکا منسوخ

اسلام آباد(صباح نیوز) ملکی سیاسی صورتحال کے باعث وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر اقتصادی امور ایاز صادق نے دورہ امریکا منسوخ کردیا۔ ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر اقتصادی امور ایاز صادق مزید پڑھیں