ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، 100 سے زائد افراد ہلاک

لیلنگوے(صباح نیوز) افریقی ممالک ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان فریڈی نے تباہی مچادی، 100 سے زائد افراد ہلاک اور 90 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سمندری طوفان فریڈی پہلے موزمبیق اس کے بعد ملاوی مزید پڑھیں