مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی مزید پانچ کمپنیاں تعینات کرنے کا فیصلہ

 سری نگر(کے پی آئی) بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی مزید پانچ کمپنیاں تعینات کرے گی ۔ بھارتی وزارت داخلہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی مزید پانچ کمپنیاں تعینات کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے مزید پڑھیں