مقبوضہ کشمیرکے سکول میں بھی حجاب پرپابندی عائد

سرینگر(صباح نیوز)مقبوضہ کشمیرکے ایک اسکول میں بھی طالبات اوراساتذہ پرحجاب لینے پرپابندی عائد کردی گئی۔ کشمیر میں قابض بھارت کی انتظامیہ کی ہدایت پرعمل کرتے ہوئے بارہ مولا کے ایک اسکول میں طالبات اوراساتذہ پرحجاب لینے پرپابندی عائد کردی گئی۔ مزید پڑھیں