مقبوضہ کشمیرمیں کشتواڑ کا فوجی محاصرہ،تلاشی آپریشن کے دوران کئی نوجوان گرفتار

جموں (کے پی آئی ) مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے جموں خطے کے ضلع کشتواڑ میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔اس دوران کی نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا کے مزید پڑھیں