معیشت کو سود سے پاک کرنے کے سلسلے میں ٹرانسفارمیشن پلان حتمی مرحلے میں ہے،ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت معیشت کو سود سے پاک کرنے کیلئے پرعزم ہے، اس سلسلے میں ٹرانسفارمیشن پلان تیاری کے حتمی مرحلے میں ہے۔ قومی اسمبلی میں وقفہ مزید پڑھیں