معاشی ترقی کے لیے سب کے ساتھ مل بیٹھنے کو تیار ہوں،وزیراعظم محمد شہباز شریف

 کراچی (صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے لیے سب کے ساتھ مل بیٹھنے کو تیار ہوں، ملک کا ٹیکس سلیب نظام معیاری نہیں، معیشت کی بہتری کے لیے ماہرین کی تجاویز درکار ہیں۔ مزید پڑھیں