مسٹ میرپور میں غنڈہ گردی کے الزام میں سات طلبا کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا

میرپور(صباح نیوز) آزاد کشمیر کی میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ( مسٹ ) نے منظم  غنڈہ گردی، تشدد اور املاک کو بے پناہ نقصان پہنچانے کی منصوبہ بند کارروائیوں  کے الزام میں 10 طلبا کے خلاف فوری انضباطی کارروائی مزید پڑھیں