مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے اگلے ماہ پاکستان واپسی کی تصدیق کر دی

لندن(صباح نیوز)سابق وزیر خزانہ ومسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے اگلے ماہ پاکستان واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کو درپیش چند مسائل کا علاج اگلے 10 سے 12 روز میں مکمل ہونے مزید پڑھیں