مسلح ڈکیتی میں ایک اور نوجوان کا قتل صنعت کار کی ٹارگٹ کلنگ قابل مذمت. منعم ظفر

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کورنگی کے علاقے ناصر جمپ کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت میں فائرنگ سے 20 سالہ نوجوان عبدالباسط کے قتل اورڈیفنس کے علاقے میں صنعت کار آصف سلیمان بلوانی کی دن دہاڑے مزید پڑھیں