مستونگ دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج

مستونگ (صباح نیوز)مستونگ دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا ۔مقدمے میں ایکسپلوز ایکٹ، اقدام قتل، انسداد دہشت گردی کی دیگر دفعات شامل کی گئیں۔ مقدمہ ایس ایچ اوسٹی تھانہ مستونگ کی مدعیت میں نامعلوم افراد مزید پڑھیں