مری کے المناک واقعہ پر میرا صحافتی تجسّس۔۔۔تحریر: نصرت جاوید

آندرے میر(Andrey Mir)نام کا ایک محقق ہے۔چند برس قبل اس نے بہت لگن سے ایک کتاب لکھی تھی۔ ’’اخبار کی موت‘‘ اس کا عنوان تھا۔اس عنوان نے مجھے چونکا دیا کیونکہ 1975سے 2007تک میرے رزق کا کامل انحصار اخبارات کے مزید پڑھیں