مخصوص نشستوں کا کیس:(ن) لیگ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کردی،حکم امتناع جاری کرنےکی استدعا

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ کی جانب سے مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کے فیصلے کے خلاف  نظر ثانی درخواست دائر کردی۔ (ن) لیگ کی جانب سے دائر درخواست میں سنی اتحادکونسل، حامدرضا اور الیکشن مزید پڑھیں