محمد حسین محنتی کی جانب سے سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نورمسکانزئی کی شہادت پر اظہار افسوس

کراچی( صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی کو فائرنگ کرکے شہید کرنے کے واقعے پر شدید افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے مزید پڑھیں