متنازع ٹوئٹ کیس ، عالیہ حمزہ کی ضمانت میں23ستمبر تک توسیع

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کی متنازع ٹوئٹ کے کیس میں ضمانت میں23ستمبر تک توسیع کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما مزید پڑھیں